تخمی پودا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پودا جس کا بیج بو کر اس پر قلم یا پیوند لگانے کا عمل نہ کیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پودا جس کا بیج بو کر اس پر قلم یا پیوند لگانے کا عمل نہ کیا گیا ہو۔